چاند کیری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کرتے وغیرہ کی پشت پر) آم کی شکل کی کڑھت، ترنج۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کرتے وغیرہ کی پشت پر) آم کی شکل کی کڑھت، ترنج۔